گوادر : پاکستانی فورسز کے گاڑی پر بم دھماکہ، جانی نقصان کی اطلاع

586
file photo

 

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی کے علاقے سردشت میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کی ایک قافلے پر حملے کی اطلاع ہے-

اطلاعات کے مطابق بدھ کی شپ سیکورٹی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی بم دھماکے کی زد میں آئی جس کو شدید نقصان پہنچا ہے، جبکہ ہلاکتوں کی اطلاعات بھی موصول ہورہے ہیں –

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اکثر و بیشتر پاکستانی سیکورٹی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری بلوچ مسلح ازادی پسند تنظیمیں قبول کرتی ہیں حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔