بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر قابض پاکستانی فوج کے ایک کانوائے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ قابض فوج کو اس وقت سرمچاروں نے نشانہ بنایا جب کانوائے عسکری پٹرول پمپ کے قریب سے گذر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں قابض فوج کے چار اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے جبکہ ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔
جیئند بلوچ کا کہنا تھا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ ہمارے حملے شدت کیساتھ قابض افواج کی انخلاء اور بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے