یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ شب قلات کے علاقے جوہان گزگ کے مقام پر بلوچ سرمچاروں نے موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کے بعد ٹاور کی تمام مشنری کو بھی نظر آتش کردیا اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے کہا اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔