خاران ایف سی چوکی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

279

حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج عید کے نماز کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں واقع ہندو محلہ میں ایف سی کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پہ آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رئینگے ۔