کیچ پیدراک : فوجی چوکی میں ایک اہلکار کو ہلاک کیا – یو بی اے

252

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا کیچ کے علاقے پیدراک سورآپ میں بلوچ سرمچاروں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر سنائپر سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے

ترجمان نے کہا ہمارے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔