بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

252

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات عالمی وباء کرونا کے باعث ملتوی کردی گئی ہیں۔

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2021 کووڈ 19 کے تیسری لہر کے وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات مئی 25 سے منعقد ہونے تھے شروع تاہم امتحانات کو فل وقت امتحانات کینسل کردی گئی ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

یاد رہے عالمی وباء کروناء کے نئی اور تیسری لہر کے باعث بلوچستان سمیت پاکستان بہر میں تعلیمی اداروں کو بند کردیا گیا ہے تاہم تعلیمی اداروں کی دوبارہ کھولنے کی کوئی نوٹیفیکیشن ابھی تک جاری نہیں ہوا۔