ایک فوجی اہلکار کو اسناپئر سے نشانہ بناکر ہلاک کیا – بی ایل ایف

165

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی شام 6:45 منٹ پر سرمچاروں نے ضلع کیچ میں دشت کے علاقے پٹوک میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر سے حملہ کر کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔