فورسز کی جانب سے 23 مارچ کی مناسبت سے منعقد تقریبات کے دوران حملہ کیا ۔ بیبگر بلوچ
بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح کیلکور کے علاقے گڈگی سئید آباد میں 23 مارچ کی مناسبت سے قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے اسپتال میں منعقد تقریبات کے دوران ہمارے سرمچاروں نے قریبی چوکی پر اسنائپر رائفل اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصانات پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروایاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔