پروم: دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

296

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پروم کے علاقے سئیکی بازار میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ بدھ کے روز پروم کے علاقے سیئکی بازار میں سرمچاروں نے دو فوجی اہلکاروں کو جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے