یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز شام پانچ بجے بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ تل سالاچ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ بلوچ سرمچاروں کے حملے میں پاکستانی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے، اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ آج صبح سے اسی علاقے میں پاکستانی فوج کے تین ہیلی کاپٹر پہاڑوں پر شدید شیلنگ بھی کر رہے ہیں اور زمینی فوج بھی آپریشن میں مصروف ہے۔
ترجمان نے کہا کہ گذشتہ دنوں بولان میں بلوچ سرمچاروں نے ٹرین پر حملے کی منصوبہ بندی کی لیکن کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنا پر حملہ نہ ہو سکا لہٰذا یونائیٹڈ بلوچ آرمی عوام سے پہلے بھی کئی بار اپیل کرتی رہی ہے کہ عوام ٹرین میں سفر نہ کریں اب بھی عوام کو تنبیہ کرتے ہیں کہ عوام ٹرین میں سفر نہ کریں، سیکورٹی فورسز کی چوکیوں اور سرکاری تنصیبات سے دور رہیں کیونکہ بلوچ سرمچار ان پر کئی اور کبھی بھی حملہ کرسکتے ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔