مند میں اسنائپر حملے پاکستانی فوج کے اہلکار کو ہلاک کیا – بی آر اے

292

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ہمارے سرمچاروں نے مند کے پہاڑی علاقے شیراز میں چُک آپ ندی پر قائم آرمی کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے اُس وقت حملہ کیا جب اہلکار مورچوں کے باہر چہل قدمی کر رہے تھے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔

بیبگر بلوچ نے کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آذاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔