حب میں گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – لشکر بلوچستان

221

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے حب کے علاقے میں گیس پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔

لشکر بلوچستان کے ترجمان نے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے صنعتی شہر حب میں آر سی ڈی روڈ کے قریب بارودی مواد نصب کرکے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا، پائپ لائن کو اڑانے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔