ٹلینگوخ کے مقام پر پاکستانی فورسز کو حملے میں نشانہ بنایا – یو بی اے

248

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نا معلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج تین بجکر چالیس منٹ کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قابض فورسز کے کانوائے پہ اس وقت حملہ کیا جب وہ آرام کے غرض سے کوہلو اور کاہان کے درمیان علاقے ٹلینگوخ کے مقام پہ کھڑے تھے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے میں ایک اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ نشانہ بننے والا دوسرا اہلکار شدید زخمی ہوا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزدی تک جاری رئینگے ۔