مند میں پاکستانی فوج کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا – بی ایل ٹی

403

بلوچ لبریشن ٹائیگرز کے ترجمان میران بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں باغزو کے مقام پر پاکستانی فوج کے چوکی سے بیس قدم کی فاصلے پر راشن پہنچانے والے گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی گئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تنظیم کی کاروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہینگے ۔