پنجگور میں قابض فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا – بی آر اے

164

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقےگڈگی آسانک کراس میں قابض فورسز کے چیک پوسٹ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا ہے کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔