پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوٹیوب کی سروس ڈاؤن، صارفین کو مشکلات December 14, 2020 136 Share on Facebook Tweet on Twitter فوٹو: اسکرین گریب آن لائن ویڈیو شیئرنگ ہلیٹ فارم یوٹیوب کی سروس دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئی۔ پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک میں یوٹیوب کی سروس بری طرح متاثر ہوئی ہے جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔