بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نوشکی میں فوجی چوکی پر اسنائپر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پیر 16 نومبر کی شام کو سرمچاروں نے نوشکی میں اژدہ خول فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔