کوئٹہ: ہزار گنجی میں بم دھماکہ 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

673

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ ایک دکان کے سامنے ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئیں ہیں ۔

تاحال ہلاک و زخمی ہونے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔

پولیس کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر کی مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔