روٹی 30 روپے کی جائے، کوئٹہ کے نان بائیوں کی ہڑتال

545

کوئٹہ میں نان بائیوں نے روٹی کی قیمت بڑھانے کے لیے ہڑتال کرتے ہوئے شہر کے تمام تندور بند کر دیئے ہیں۔دو روز سے جاری ہڑتال کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔