کیچ میں قابض فورسز پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

240

گولڈ سمڈ لائن پہ قابض فورسز پہ آدھے گھنٹے تک حملہ جاری رکھا – مزار بلوچ

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوءے کہا ہے کہ گذشتہ روز صبح 7:30 بجے بلوچستان کے کیچ پٹک تاپ میں قابض پاکستانی فورسز اور ان کے مقامی اہلکاروں پہ بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملہ آدھے گھنٹے تک جاری رہا۔ حملے میں قابض فورسز کو بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصانات اٹھانا پڑا جبکہ حملے کے بعد حواس باختہ قابض فورسز اندھا دھن مارٹر گولے فائر کرتے رہیں۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے بعد ہمارے سرمچار بحفاظت اپنے محفوظ ٹھکانوں میں پہنچ گئے۔ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کے حصول تک جاری رئینگے۔