یونایئٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج رات آٹھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقہ مٹھڑی کے مقام پر ریلوے لائن کے حفاظت پہ معمور قابض فورسز کے اہلکاروں پہ حملہ کیا، حملے میں دو اہلکار موقعے پہ ہلاک ہوگئے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے ۔