جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

205

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔

میجر گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعرات کی شام ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں نوندڈ،کُچھ فوجی چوکی پر دو راکٹ داغے جو فوجی چوکی پر جا گرئے۔

انہوں نے کہا کہ حملے میں چوکی میں موجود فوجی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے