کیچ: مسلح حملے میں فورسز کا لانس نائیک ہلاک، 3 اہلکار زخمی

751

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے جمک پیدارک میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستان فورسز کا لانس نائیک ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

مذکورہ علاقوں میں بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم دونوں واقعات کے حوالے سے کسی تنظیم کی جانب سے بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔