کوہلو میں قابض فورسز کو نشانہ بنایا – یو بی اے

320

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سات بجکر چالیس منٹ پہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے چھپی کچ میں “تتڑ ءِ کوہ” کے مقام پہ فورسز کے اہلکاروں پہ گھات لگا کہ حملہ کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ حملے میں فورسز کے تین اہلکار موقعے پہ ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رئینگے۔