یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شام تربت کے علاقے تجابان میں کرکی کے مقام پر سی پیک روٹ پر بلوچ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے چوکی پر راکٹوں اور دیگر خودکار ہتھیاورں سے حملہ کیا، اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوئے ، حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے
ترجمان نے چین سمیت تمام غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تنبیہ کی کہ وہ مقبوضہ بلوچستان میں سرمایہ کاری بند کردیں اور بلوچ قوم سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ کہیں بھی قابض دشمن کے بلوچ کش پالیسیوں کا حصہ نہ بنیں بلوچ سرمچاروں کے اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔