حب چوکی : مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ایک زخمی

557

حب میں گذشتہ چند ہفتوں سے تواتر کے ساتھ فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئیں ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صعنتی علاقے حب میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کردیا ۔

فائرنگ کا واقعہ حب کے علاقے الہ آباد ٹاون میں پیش آیا جہاں موٹر سائیکل مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔

مقامی انتظامیہ نے ہلاک و زخمی شخص کو حب کے جام غلام قادر ہسپتال منتقل کردیا

تاہم فائرنگ کے وجوہات معلوم نہ ہوسکے