بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ نے کہا کچھ عناصر اپنے آپ کو تنظیم کےآئین و ڈسپلن سے بالا تر سمجھ رہے ہیں، تنظیم میں سیاسی،نظریاتی،فکری دوستوں کو ذاتی بنیادوں پر انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ، تنظیم سے کسی بھی رکن وعہدیدار کو مرکز براہ راست سزا نہیں دے سکتا ڈسپلن کو برقرار رکھنےکےلئے شوکاز نوٹس کےتین دن کےبعدحوصلہ افزاء جواب نہ ملنےکی صورت میں مرکزی سیکرٹری جنرل کومتعلقہ زون رپورٹ کرےگی، جس پرغور و خوص کےلئےمرکز اپنے سطح پر تحقیقات و اقدام اٹھا کر مجوزہ مسئلہ پرتنظیمی اصلاحی عمل کےتحت کمیٹی بنا کر تحقیقات مکمل کرکے فیصلہ کرےگی، جبکہ موجودہ حالات میں مسلسل آمرانہ انداز میں عہدیداروں وکارکنوں کو معطل کرنےکا غیرسیاسی وآئینی طریقہ جاری ہے ، نظم وضبط کےنام پرتلوار زنی کی اجازت کسی کو بھی نہیں تنظیم کا اپنا طریقہ کار اور آئین ہےجس سےکارکن سےلیکرچئیرمین تک سب پرڈسپلن و آئینی ذمہ برابر لاگو رہتی ہے، اکیسویں صدی کی بی ایس او کو ذاتی خواہشات پر چلانے کی اجازت ہرگز نہیں، کیونکہ اس سے پہلے بھی بی ایس او کراچی زون کے صدر عبداللہ میر بلوچ کے خلاف تنظیم کے تمام تر آئینی اداروں کو پامال کر کے غیر آئنیی فصیلے کیا گیا تھا، بی ایس او کے ڈپٹی ارگنائرر نذیر بلوچ کے خلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے کی کوئی بھی شکایت موجود نہیں ہےنہ اس کےخلاف شوکازنوٹس ملاہے ، لہذا بی ایس او کوئٹہ زون کے ڈپٹی آرگنائزر نذیر بلوچ اپنے عہدہ پر موجود ہے وہ اپنے تمام تر سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے۔
تازہ ترین
منگچر: ایک شخص کی لاش برآمد
قلات کے علاقے منگچر کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی جسے شناخت کے لیے آر ایچ سی مندے حاجی منتقل کردیا...
نوشکی: چار ماہ قبل جبری گمشدگی کا شکار شخص بازیاب
نوشکی سے اطلاعات کے مطابق چار ماہ قبل جبری طور پر لاپتہ کیے گئے طارق بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے...
آئی ای ڈی، ایک نفسیاتی ہتھیار – گزین بلوچ
آئی ای ڈی، ایک نفسیاتی ہتھیار
تحریر: گزین بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
بی ایل اے کی نئی حکمت عملی اور آئی ای ڈی حملوں سے دشمن فوج...
شاہد سے دُرا بننے کا سفر – واھگ بزدار
شاہد سے دُرا بننے کا سفر
تحریر: واھگ بزدار
دی بلوچستان پوسٹ
بقول ڈاکٹر صبیحہ چاہے وہ بلوچ زبان، بلوچ کلچر، بلوچ تاریخ ہو بلوچ قومی بقا...
انسدادِ دہشتگردی ترمیمی ایکٹ – ٹی بی پی اداریہ
انسدادِ دہشتگردی ترمیمی ایکٹ
ٹی بی پی اداریہ
بلوچستان کی متنازعہ حکومت نے اسمبلی میں انسدادِ دہشتگردی ایکٹ 1997 میں ترمیم منظور کی ہے، جس کے...