پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

288

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام پانچ بجے کے وقت عبدوئی کے علاقہ پٹک تاپ کے مقام پہ واقع فورسز چیک پوسٹ کے مورچے پہ موجود اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ مورچے پہ موجود فورسز اہلکار موقعے پر ہلاک ہوا۔

مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔