لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ بدھ کے صبح بلوچ سرمچاروں نے زامران کے علاقے مرو میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا، حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔
بیانیے کی تبدیلی: بلوچستان کا موقف اور ریاست کی نفسیاتی پسپائی.
تحریر: ہانی بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
تاریخی طور پر ریاستیں اپنے جغرافیے اور مفادات کے تحفظ...