زامران میں فورسز کو نشانہ بنایا – لشکر بلوچستان June 17, 2020 423 Share on Facebook Tweet on Twitter لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ بدھ کے صبح بلوچ سرمچاروں نے زامران کے علاقے مرو میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا، حملے میں ایف سی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔