کیچ میں فورسز کو نشانہ بنایا – بی ایل ایف

219

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کی شام کو سرمچاروں نے مند کے علاقے دو کوپ میں فوجی چوکی میں دو فوجی اہلکاروں کو اسنائپر رائفل سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔