بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ تنظیم کا ایک اہم ساتھی سنیر بلوچ گذشتہ دنوں مغربی بلوچستان میں دشمن کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہوگئے ہیں۔ ورناء سنیر بلوچ کم عمری میں ہی تنظیم سے منسلک ہوگئے تھے انہوں نے دشت و گرد نواح میں دشمن کے خلاف اہم محرکات میں حصہ لیا اور دشمن کو شکست سے دوچار کیا۔ وہ ایک شفیق اور بہادر انسان تھے۔
بیبگر بلوچ نے کہا کہ تنظیم شہید کو دستار ورناء کا خطاب دینے کا اعلان کرتا ہے۔
ترجمان نے کہا ہے کہ ایک آزاد بلوچ وطن کے حصول تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔