بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے وادی مشکے میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل رات دس بجے سرمچاروں نے وادی مشکئے بنڈکی میں پاکستانی فوج کے کےمپ پر راکٹوں اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے میں چارفوجی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری گے۔