سبی میں تیل و گیس کمپنی کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا – بی ایل اے

225

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی میں تیل و گیس تلاش کرنے والی کمپنی کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

 ترجمان کے مطابق سبی کے علاقے تلی میں کلگری سرمند کے مقام پر کیئے جانیوالے حملے میں کمپنی کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔

 ترجمان نے آخر میں کہا کہ بلوچستان میں جاری استحصالی پراجیکٹس اور بلوچ وسائل کی لوٹ مار میں شریک کمپنیوں پر ہمارے حملے جاری رہینگے۔