کوئٹہ: عدالت روڈ پر دھماکا

363

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عدالت روڈ پر دھماکہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

زخمیوں کو فوری پر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔


نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہے۔