کوئٹہ میں بم دھماکہ

418

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نئے سال کے ابتدائی دنوں میں پہلا بم دھماکہ ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے کوئٹہ کے میکانگی روڑ پہ بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

پولیس جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔

یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔