منظور پشتین پشاور سے گرفتار

484

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پی ٹی ایم کے سربراہ کو پشاور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو پاکستانی فورسز نے پشاور کے علاقے شائین ٹاون سے گرفتار کرلیا ہے۔

پی ٹی ایم کے ایک کارکن کے مطابق منظور پشتین رات ایک بجے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا گیا ۔

یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیل آنا باقی ہے ۔