یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فورسز کی سربرائی میں بلوچستان میں بلوچ قومی وسائل کو لوٹ کھسوٹ تیزی سے جاری ہے آج سبی میں تلی کے علاقے کرمووڈھ میں تعمیراتی کمپنی کے سیکورٹی پہ معمور فورسز کے گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا حملے میں گاڑی مکمل تباہ ہوا جبکہ گاڑی میں سوار تمام اہلکار موقعے پہ ہلاک ہوگئے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔