خضدار و نوشکی کے دو عالم دین اسلام آباد آزادی مارچ میں انتقال کرگئے

242

جمعیت علماء اسلام کی جانب سے عمران خان حکومت کے خلاف پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنے میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے دو عالم دین دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہوگئے۔

جانبحق ہونے والوں میں ایک  کا تعلق خضدار سے جبکہ دوسرے کا تعلق نوشکی سے ہے۔

 مولوی سیف اللہ کا تعلق زہری چشمہ سے ہیں انکا مدرسہ مولہ میں ہے جبکہ مولوی اختر محمد نوشکی ہے۔

بیماری کی وجہ سے فوت ہونے والے دونوں افراد کی میتوں کو ایمبولینس کے ذریعے آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ۔