کولواہ میں دو فوجی اہلکار ہلاک کیے- بی ایل ایف

134

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کولواہ میں دو فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
اٹھارہ اکتوبر کی شام سات بجے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقے بلور میں فوجی چوکی پر اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے میں دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔