فرنٹیئر کور ساؤتھ کا حساس ادارے کے ساتھ پنجگور میں مشترکہ آپریشن، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدگی کا دعویٰ
فرنٹیئر کور حکام نے دعوی کیا ہے گذشتہ شب پنجگور کے علاقے تسپ میں ایف سی اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع ملنے پر شدت پسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر سرچ آپریشن کی اور وہاں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلی۔
حکام کے مطابق یہ آپریشن کمانڈر بی ایل ایف پروم فضل شیر اور الیاس طاہر کے ٹھکانوں پر کیا گیا۔