مند: اسنائپر حملے میں فوجی اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

99

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے مند میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سولہ اکتوبر کی شام ضلع کیچ میں مند دوکوپ کی چوکی پر سرمچاروں نے اسنائپر رائفل سے قابض فوج کے ایک اہلکار کو نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔