قلات : سمالو سے ایک شخص کی لاش برآمد

163

قلات سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

 دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق نیمرغ کے علاقے سمالو سےایک شخص کی نعش برآمد۔

لیویز زرائع کے مطابق  مقتول کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے ۔

لیویز نے لاش کوتحویل میں لے کر لیویز نے ہسپتال پہنچا دیا ہے۔

لاش کی شناخت لعل خان ولد رحیم خان قوم ساسولى سکنه نیمرغ کے نام سے ہوئى ہے ۔