زامران میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں- لشکر بلوچستان

238

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے زامران کے علاقے نرمگی میں آرمی کے چوکی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض آرمی کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا اور اس کی حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری کارروائیاں بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے