بولان میں سنائپر حملے میں ایک اہلکار کو ہلاک کردیا – بی ایل اے

218

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز بولان کے علاقے سانگان میں پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر تعینات اہلکار کو سنائپر حملے میں نشانہ بنایا، جس میں دشمن اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

 ترجمان نے مزید کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے اور ہماری کاروائیاں مقصد کے حصول تک جاری رہینگی۔