بلوچستان: تعلیمی اداروں میں موبائل پر پابندی عائد

182

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کیلئے موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کر دی۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر کوئٹہ نے بتا یا کہ کوئٹہ کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی کر دی گئی علاوہ ازیں کلاس روم میں میز اور کرسی رکھنے کی بھی ممانعت ہوگی۔