یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں اپنے بیان جاری کرتے ہوے کہا کہآج چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ کلاہو میں واقع پاکستانی ریگولر آرمی کے چیک پوسٹ پہ راکٹ لانچر اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں پاکستانی آرمی کے چار اہلکار ہلاک جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئیں۔
ترجمان نے مزید کہا کہ حملے کے بعد کلاہو آرمی کے چیک پوسٹ کے طرف فوج کے ایمبولینس بھی پہنچ گئے، حملے میں پاکستانی آرمی کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا
ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کے آزادی تک جاری رئیں گے۔