پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع

215

وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ حکم نامے کے مطابق یہ فیصلہ خطے کی سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔