خضدار: بکرا منڈی کے قریب دھماکہ

309

خضدار کریکر دھماکے میں جانی نقصانات کے اطلاعات نہیں

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ میں کریکر دھماکے کی اطلاعات ہیں تاہم دھماکے میں جانی نقصانات کے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں-

دھماکے کے بعد مقامی انتظامیہ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر واقعہ کے تفصیلات جمع کررہی ہے-

دھماکہ وڈھ میں بکرا منڈی کے قریب ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ معمولی نوعیت کا تھا تاہم لیویز و پولیس مزید تحقیقات کررہے ہیں –