خاران : لجے میں بم دھماکہ

281

 لجے میں ہونے والے  بم دھماکے سے کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

ٹی بی پی  رپورٹر کے مطابق خاران کے نواحی علاقے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔

دھماکہ لجے میں قبرستان کے قریب اس وقت ہوا جب لوگ قبرستان میں جمع تھے۔

دھماکے میں جانے نقصانات کے حوالے سے تاحال کو اطلاع موصول نہیں ہوسکی ہے۔

یاد رہے لجے سمیت خاران کے دیگر علاقوں میں بلوچ آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہے، اس سے قبل بھی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ افراد کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔